Add To collaction

تحریری مقابلہ(سہارا)


غزل
تمہارے بنا یہ دل بچارا ہے
تو ہی تو اس کا سہارا ہے

چینخ اٹھی ہیں یہ وادیاں
تجھے اس دل نے پکارا ہے

اداسیوں کا سفر انتہا کو ہے
باقی تو اب صرف کنارا ہے

سچ کہوں تم بن کچھ نہیں
میں تمہارا اور تو ہمارا ہے

آسیؔ ذرا اور تڑپ کر کہ دو
تو یارا پیارا ہے یہ دل ہارا ہے

✍️آسیؔ عباد الرحمٰن وانی ✍️

   8
3 Comments

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

29-Dec-2021 08:12 AM

Nice

Reply

Thank u mam

Reply

Raushan

28-Dec-2021 10:39 PM

Bahut khoob

Reply